معدہ کی تیزابیت ، السر کے لئے صحت مند کھانے اور اسلامی دعائیں

» »Unlabelled » معدہ کی تیزابیت ، السر کے لئے صحت مند کھانے اور اسلامی دعائیں

معدہ کی تیزابیت ، السر کے لئے صحت مند کھانے اور اسلامی دعائیں

اللہ پاک کے نام میں بہت برکت ہے اور جب اس ہستی کا نام لے لیا جائے تو تمام مشکلات حل ہو جاتی ہیں۔ دنیا بھر کے انسان مختلف بیماریوں کے علاج کے لئے تگ و دو کرتے ہیں ، مختلف جڑی بو ٹیاں استعمال کرتے ہیں اور کبھی کو ئی دوائی کا سہارا لیتے ہیں لیکن یہ مسلمانوں پر اللہ پاک کا خاص احسان ہے کہ اس نے اپنا نام لینے والوں کے لئے رحمت اور شفا رکھی ہے۔ آیئے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ معدہ کی تیزابیت اور السر کے لئے کون کون سی دعائیں اور اللہ کے نام بہتر ہیں۔ ہم نے یہ اقتباس معروف مذہبی سکالر عرفان الحق کی کتاب ’اسلام اور صحت‘ سے لیا ہے۔

معدے کی تیزابیت
ذکر:
تعداد        ذکر
100         یاسلام، یامومن، یااللہ
100         یارحمن، یارحیم، یاکریم
100         لاحول ولاقوة الا باللہ
40         لا الہ انت سبحانک انی کنت من الظالمین
علاج:
(1         دم کروائیں۔

(2         جوکا دلیہ پانی میں پکا کر دودھ اور شہد ملا کر صبح ناشتے میں استعمال کریں۔ یا جو کی روٹی لیں۔ ناشتے میں سالن کا استعمال نہ کریں۔

(3         دہی کا استعمال بن کردیں

(4         ٹھنڈا دودھ پئیں۔ کچا دودھ بہتر ہے
Please Share it! :)

Share

You may also like

No comments

Leave a Reply

SOFTWARE