کینو کے جو س کے فوائد

» »Unlabelled » کینو کے جو س کے فوائد

کینو کے جو س کے فوائد

سردیوں کا موسم شروع ہوچکا ہے اور مالٹے اور کینوں کی آمد آمد ہے۔ لہٰذا فوراً سے پھل سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں۔ مالٹے کا جوس وٹامن سی سے بھرپور ہوتا ہے اور اگر آپ اس کا باقاعدہ استعمال کریں تو آپ نزلہ و زکام، سردی اور جلد کی متعددبیماریوں سے محفوظ رہیں گے۔ 
کچھ لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ مالٹے کا رس نکال کر اس میں چینی ملا لیتے ہیں لیکن یہ کوئی اچھی بات نہیں کیونکہ اس طرح آپ کے جسم کوچینی کی غیر ضروری مقدار مہیا ہوتی ہے۔ آپ اس بات سے ہر صورت دور رہنے کی کوشش کریں۔ اگر آپ صبح کے وقت مالٹے کا جوس پئیں گے تو آپ کو بہت افاقہ ہوگا لیکن ڈبے میں مالٹے کے جوس کے استعمال سے قبل اس پر موجود چینی اور دیگر اشیاءکی مقدار کو ضرور پڑھیں تاکہ آپ کو علم رہے کہ آپ کتنی کیلوریز لے رہے ہیں۔

Please Share it! :)

Share

You may also like

No comments

Leave a Reply

SOFTWARE