Names oF Allah |
اور اچھے اچھے نام اللہ ہی کیلئے ہیں سو ان ناموں سے اللہ کو موسوم کیا کرو اور ایسے لوگوں سے تعلق بھی نہ رکھو جو اس کے ناموں سے کج روی رکھتے ہیں، ان لوگوں کو ان کے کئے کی سزا ضرور ملے گی۔ اور ہماری مخلوق میں ایک جماعت ایسی بھی ہے جو حق کی موافق ہدایت کرتی ہے اور اس کے موافق انصاف بھی کرتی ہے۔ اور جو لوگ ہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں ہم ان کو بتدریج (گرفت میں) لئے جا رہے ہیں اور اس طور پر کہ انہیں خبر بھی نہیں۔ (الاعراف۔آیت180-182)
No comments