Farooq e azam امیر المؤمنین حضرت سیدنا عمر فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کے فضائل اور پاکیزہ زندگی پر مشتمل مدنی پھولوں سے معمور ایک جامع ،مُدَلَّل و تخریج شدہ کتاب ۔ اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے مدینہ منورہ کی ایک سرد رات، آسمانوں ، انجیل، تورات اور جنت میں آپ کا نام، لقب ’’فاروق‘‘ اور اس کی وجوہات، فاروقِ اعظم کا حسنِ ظاہری، فاروقِ اعظم کے
تجارتی سفر، اولاد کا تذکرہ فضیلت سے خالی نہیں، شانِ فاروق اعظم بزبان مستشرقین وغیرہ مسلم لیڈر اور
بہت کچھ۔
No comments